کراچی: پولیس نے چند روز قبل منگھوپیر سے ملنے والی خاتون کی لاش کی گتھی سلجھا لی اور دو مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل منگھوپیر کے علاقے میں ایک خاتون کی لاش ملی تھی جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا۔ لاش کے ساتھ ہی خاتون کی کمسن بچی بھی روتی ہوئی ملی تھی۔
اس سلسلے میں ایس ایس پی ویسٹ انویسٹی گیشن ایس ایس پی عارف اسلم راؤ نے بتایا کہ پولیس نے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے، مقتولہ کی شناخت ممتاز بیگم کے نام سے کی گئی تھی جوکہ گلشن اقبال کی رہائشی تھی۔
Like this:
Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
ہفتہ جون 25 , 2022
اسلام آباد: ڈاکٹرعافیہ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سمجھتی ہیں ان کا خاندان زندہ نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان […]