کالام میں خاتون سیاح کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان گرفتار

سوات: سیاحتی مقام کالام مہوڈنڈ میں سیاح خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

شوہر محمد ارسلان کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹینٹ میں داخل ہوکر میری بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی، چاقو تھامے شخص ٹینٹ میں داخل ہوا اور میری مزاحمت پر مجھ پر حملہ کرکے زخمی کر دیا، شور مچانے پر لوگ آگئے اور ملزم بھاگنے میں کامیاب ہوا۔

سوات پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس ایچ او اقبال خان کا کہنا ہے کہ ملزم حبیب الرحمان اور ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد سے زائد اضافے کی سفارش

Fri Jun 24 , 2022
 اسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ 2022-23 کی سفارشات میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد میں 15 جنوری سے وصول کردہ 40 ارب روپے واپس کرنے اور گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031