پنجاب میں سفاک شوہر کے چھریوں کے وار سے بیوی قتل

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں درندہ صفت شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ماناوالہ میں خاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا۔

بعد ازاں مانانوالہ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر قتل کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا۔خیال رہے کہ فی الحال قتل کی وجہ اور ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب کابینہ میں توسیع؛ مزید 20 وزرا کا 27 جون کو حلف اٹھانے کا امکان

جمعہ جون 24 , 2022
لاہور: پنجاب کابینہ میں توسیع کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب کابینہ کے مزید 20 وزرا کا 27 جون کو حلف اٹھانے کا امکان ہے۔  انہوں نے بتایا کہ کابینہ میں 5 مشیروں کو شامل کیا جائے گا اور حلف اٹھانے والوں میں ملک ندیم کامران، سیف الملوک کھوکھر، بلال یاسین، میاں مجتبی […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: