مظلوم سسکتی عورت کا کردار مزید ادا نہیں کرسکتی، ثروت گیلانی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیلی ویژن اسکرین سے غائب ہیں، ان کے نئے ڈراموں کے منتظر مداحوں کو بالآخر ٹیلی ویژن اسکرین سے دور ہونے کی وجہ اداکارہ نے خود بتادی۔

حال ہی میں شوبز ویب سائٹ ’سم تھنگ ہاٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ثروت گیلانی نے شوبز کیریئر اور اپنے کرداروں سمیت سماجی مسائل سے منسلک مختلف موضوعات پر کھل کر باتیں کیں۔

اداکارہ نے ٹیلی ویژن پر کمرشل پراجیکٹس کے مقابلے میں انڈیپینڈنٹ پراجیکٹس کو ترجیح دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ کچھ بہت اہم مسائل کے بارے میں مؤثر انداز میں آواز اٹھانا ہے جنہیں ٹی وی سیریلز میں اتنی اہمیت نہیں دی جا رہی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سابق لیجنڈ کرکٹر ظہیرعباس لندن کے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل

جمعرات جون 23 , 2022
  پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور مایہ ناز بلے باز ظہیر عباس کو نمونیا میں مبتلا ہونے کے سبب لندن کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرادیا گیا جہاں وہ ڈائیلسز پر ہیں۔ کرکٹ کی مشہور ویب […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: