کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 21.23 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر میں کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کے باعث کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 21.23 فیصد پہنچ گئی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہو رہے ہیں، صوبہ سندھ میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح 5.09 فیصد ہوگئی ہے۔

ایبٹ آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.07 فیصد، پشاور میں شرح 3.36 فیصد اور مردان میں شرح 1.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ میرپور آزاد کشمیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 2.05 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.91 فیصد اور فیصل آباد میں شرح 2.30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

کوئٹہ میں کورونا کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آپ کا ڈیٹا شیئر کرنے والی جادوئی انگوٹھی

Thu Jun 23 , 2022
واشنگٹن: فرض کیجئے کہ آپ ایک مصروف کانفرنس میں ہیں اور وہاں لوگ آپ سے رابطے اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تفصیلات جاننا چاہتے ہیں۔ اس اہم کام کو غیرروایتی انداز سے انجام دینے والی ایک واٹرپروف چھلا بنایا گیا ہے جسے دوسرے فون سے چھوتے ہی تمام حوالے فون میں […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031