بجٹ 23-2022 کے بعد آپ کتنا انکم ٹیکس ادا کریں گے؟ جاننے کیلئے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں

مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں تک کردی ہے۔

مزید برآں حکومت نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس سلیبس کی ایک نظرثانی شدہ فہرست جاری کی ہے، اس سے قبل 12 سلیب تھے جو اب کم کر کے 7 کر دیے گئے ہیں۔

انکم ٹیکس کے یہ سلیبس درج ذیل ہیں:

  • 6 لاکھ روپے سالانہ سے کم آمدن پر (50 ہزار روپے ماہانہ سے کم انکم ٹیکس)
  • 6 لاکھ سے 12 لاکھ سالانہ آمدن پر (50 ہزار سے ایک لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)
  • 12 لاکھ سے 24 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (ایک لاکھ سے 2 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)
  • 24 لاکھ سے 36 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (2 لاکھ سے 3 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)
  • 36 لاکھ سے 60 لاکھ روپے کے درمیان سالانہ آمدن پر (3 لاکھ سے 5 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)
  • 60 لاکھ سے ایک کروڑ 20 لاکھ کے درمیان سالانہ آمدن پر (5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے ماہانہ انکم ٹیکس)
  • سالانہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد آمدن پر (10 لاکھ سے زائد ماہانہ انکم ٹیکس)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس، مریم نواز نے نیا نیب قانون آنے تک التوا مانگ لیا

Wed Jun 22 , 2022
 اسلام آباد: احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پرمریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک  التوا مانگ لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ مریم نواز نے درخواست پر نیب کا نیا قانون آنے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031