عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے/ فائل فوٹو
اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے/ فائل فوٹو

سابق وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر   اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔

اینٹی کرپشن ٹیم  کی جانب سے عثمان بزدار کی  تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں  پر چھاپے  مارے  گئے۔

 

پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار موجود نہ تھے جب کہ  بزدار ہاؤ س پرچھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

عثمان بزدار نےلاہور ہائیکورٹ  بہاولپور  بینچ  سے  عبوری ضمانت  لے رکھی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بجٹ 23-2022 کے بعد آپ کتنا انکم ٹیکس ادا کریں گے؟ جاننے کیلئے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں

بدھ جون 22 , 2022
مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں تک کردی ہے۔ مزید برآں حکومت نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس سلیبس کی ایک نظرثانی شدہ فہرست جاری […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: