ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے معاہدہ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کے انعقاد کی جانب اہم قدم بڑھاتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں. اس معاہدے کے تحت پی بی ایس ملک کی آبادی کے اعداد و شمار کو کم سے کم وقت میں درست اور جامع انداز میں اکٹھا کر کے ڈیٹا مرتب کرسکے گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں: چیف جسٹس

منگل جون 21 , 2022
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ نیب ملزمان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال دیتا ہے اور وہ نیب کیسز ثابت نہ ہونے پر عدالتوں سے بری ہوجاتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: