ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت قرار

نیویارک :  بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔

برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کیا اور اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی پیمائش کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پیمائش سے ثابت ہوا کہ ان کا چہرہ 91.85 فیصد یونانی فارمولے کے مطابق ہے۔

امریکی ماڈل کم کارڈیشین اس فارمولے کے تحت دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین چہرے کی مالکن ہیں، یونائی فارمولے کے تحت ان کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

منگل جون 21 , 2022
پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور نے کاروائی 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پشاور کو اطلاع ملی کہ چند دہشتگرد جمرود میں موجود ہیں، اطلاع پر سپیشل چھاپہ مار ٹیم نے جمرود ضلع خیبر میں حجرے پر چھاپے کے دوران پانچ مبینہ ملزمان نوشاد، […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: