کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022-23 کا 6 سو ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔
بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 140 ارب روپے سے زائد جبکہ صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ 380 ارب روپے سے زائد ہونے کاامکان ہے۔
ترقیاتی بجٹ کا 25 فیصد جاری سکیموں کے لئے مختص، ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیے جانے کی توقع ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Tue Jun 21 , 2022
نیویارک : بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔ برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کیا […]