آئی ایم ایف ڈیل میں تاخیر روپے پر بھاری، ڈالر 212 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

روپے کی گرتی قدر کے دوران امریکی ڈالر نے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مقامی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 212 روپے تک پہنچ گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق روپے کی قدر میں 2 روپے سے زائد کی کمی ہوئی اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 212 روپے کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز 209 روپے 96 پسے پر تھا۔

مالیاتی ڈیٹا اور تجزیاتی ویب پورٹل میٹیس گلوبل کے مطابق گزشتہ ہفتے مسلسل 5 سیشنز کے دوران روپے کی قدر میں 6.4 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تین صوبوں میں ضمنی، بلدیاتی انتخابات کیلئے فوج تعیناتی کی درخواست

Tue Jun 21 , 2022
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں اور ساتھ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دونوں مرحلوں میں انتخابات کے انعقاد کے لیے مسلح افواج کی مدد طلب کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی جانب […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728