محمد عمر ۔ نمائندہ
گوجرانوالہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
تھانہ سول لائن پولیس (سول لائن ڈویژن ) نے کاروائی کرتے ہوئے کڑوروں روپے مالیت کی چوری کی واردات کرنے والے 02 کس ملزمان سرگودھا سے ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔ قبضہ سے 90 تولے طلائی زیورات اور 70 لاکھ روپے نقدی برآمد۔
