صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید کے موقع پر خصوصی پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا عید کا دن خوشیاں باٹنے اور محروم طبقے کے لیے ایثارو قربانی کا دن ہے۔عید کی حقیقی خوشی تب ہی ملتی ہےجب ہم دوسروں کو بھی خوشیوں میں شریک کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ہمیں نہ صرف اپنی ذات بلکہ ملک وقوم کی فلاح اور ترقی کا سبب بنائے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چھوٹے بڑے بازاروں میں عید خریداری کی گہما گہمی عروج پر، خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد چاند رات کی شاپنگ کیلئے بازاروں میں نکل آئی

منگل مئی 3 , 2022
صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھوٹے بڑے بازاروں میں عید خریداری کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی خواتین بچے بڑوں کی بڑی تعداد چاند رات کی شاپنگ کرنے کے لئے بازاروں میں نکل آئی مہندی ااور رنگ برنگی چوڑیوں کے سٹالز نے سماں باندھ دیا اس سال مہندی کے نئے […]

کیلنڈر

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: