اپنی مرضی سے آئی ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، تنگ نہ کیا جائے ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔

اپنے ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ نے کہا کہ میں نےاپنی پسندسےظہیراحمدسےشادی کی ، میرےگھروالےزبردستی میری شادی کسی اورسےکرواناچاہتےتھے ، گھروالےمجھےمارتےپیٹتےتھے،کسی نےمجھے اغوانہیں کیا۔

دعا زہرہ نے مزید کہا کہ اپنی مرضی سےگھرسےآئی ہوں کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی، گھروالوں نےمیری عمرغلط بتائی ،میری عمر18سال ہے، خدارا!مجھےتنگ نہ کیاجائے،شوہرکےساتھ بہت خوش ہوں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

جمعرات اپریل 28 , 2022
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تین روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں جمعہ کی نماز ادا کی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔   وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے سعودی عرب دورے کے دوسرے روز مسجد نبوی ﷺ نمازِ جمعہ کی ادائیگی […]

کیلنڈر

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: