خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ راجن پور سے ہمارے نماٸیندہ ۔۔۔ ایجو کیشنل رپورٹر ۔ احمد ہانبھی کی رپورٹ کے مطابق ۔۔
آج راجن پور میں : میاں محمد شہباز شریف کی وزیر اعظم بننے کی خوشی میں مسلم لیگ ن کے كاركنان کی جانب سے شہر بھر میں ریلی نکالی گئی
راجن پور : ریلی رهنما مسلم لیگ ن سردار عظمت اللہ خان دریشک کی قیادت میں ریلی نکالی گئی
راجن پور : شہر بھر سے سینکڑوں کارکنوں کی ریلی میں شرکت
راجن پور :ریلی مسلم لیگ ن ضلعی آفس ڈیرہ روڈ سے نکال کر شہر بھر کے گلیوں بازاروں سے گزاری گئی
راجن پور :مسلم لیگ ن کے كاركنان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی
راجن پور : ریلی میں مسلم لیگ ن راجن پور کی قیادت بھی موجود۔۔۔
مزید رپورٹ دیکھٸیے ۔۔۔۔ای این این نیوز ۔۔۔نماٸیندہ ۔۔ احمد ہانبھی کی