سندھ گريجوئيٹرسٹ ايسوسئيشن {سگا} دادو اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے

دادو رپورٽر ظھير عباس

سندھ گريجوئيٹرسٹ ايسوسئيشن {سگا} دادو اپني روائيت برقرار رکتے ھوٸۓ سماجي خدمات مین ھمیشہ اپنون کیساتھ سگابرانچ پيارو اسٹیشن اورروٹري کلب دادو گرين کے تعاون سے گورنمينٹ پرائمري کيمپس اسکول مین تقريب منعقد کروائي گئي جسفر مین سگا دادو کے مشھور معروف سماج دوست سينئيررھنما سگا دادوسائين رفيق احمد سرهيو، سگا پاٹ کےرھنماسائين اعظم ميمڻ، سگا پيارو کےصدر سائين نياز الاهي ابڙو، سگا پہلجی کے رھنماا وفا ياسين آرائين حاجي خادم حسين جويو نے غريب اوربي پهچ لوگون مین مچھرداني اور ادویات تقسیم کی گٸی اور پوليو اور اس سے بچاء کےمتعلق اسکول کے بچون کو آگاھی دی گٸی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وہاڑی کی پولیس نے اندھے قتل کی واردات سمیت 5 قتل کی وارداتوں کا سراخ لگا لیا

Sat Apr 9 , 2022
عنصر اقبال ۔ نمائندہ نیوز ضلع وہاڑی کی پولیس نے اندھے قتل کی واردات سمیت 5 قتل کی وارداتوں کا سراخ لگا لیا اور ملزم گرفتار کر لیے۔تفصیل کے مطابق ضلع وہاڑی کی پولیس نے اندھے قتل سمیت 5 قتل کی وارداتوں کے ملزم کو مانیٹر کیا اور جدید ٹکنالوجی […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728