ترکی نے افغانستان کے زرعی شعبے میں استحکام لانے کے لئے کابل کو 20 ہزار پودے فراہم کر دیئے۔
ترک حکام کے مطابق سیب اور ناشپاتی سمیت متعدد اقسام کے پھلوں کے پودے شامل ہیں، پودوں کو میدان وردک، پکتیا، پنج شیر، لوگر سمیت مختلف صوبوں میں لگایا جائے گا۔
اس سے قبل طالبان حکومت نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کرتے ہوئے کسانوں کو متبادل پودے اور بیج فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Like this:
Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
منگل اپریل 5 , 2022
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو ہوا وہ ملک کی سیاسی تاریخ میں عجوبہ تھا۔ بہتر تھا کہ سیاست دان ڈائیلاگ کے ذریعے مسئلے کا حل نکالتے، اب آگ اس قدر پھیل گئی ہے کہ تمام نگاہیں سپریم کورٹ کی طرف ہیں، امید […]