سانگلہ ہل میں دن دہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات

عدیل احمد ۔ نمائندہ Enn

سانگلہ ہل میں دن دہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات

چہور سکھاں میں ایک شخص عظیم نے تیز دھار چھریوں کے وار کر کے دوافراد قیصر اور رحیم کو قتل کر دیا

سانگلہ ہل تحصیل رپورٹر چہور سکھاں سانگلہ ہل میں ایک شخص عظیم نے تیز دھار چھریوں کے وار کر کے دو افراد قیصر اور عبدالر حیم کو قتل کر دیا مقامی پولیس کے ایس ایچ او مظہر حسین نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل میں بیج دیا قتل کی وجہ عناد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ایک شخص قیصر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرے شخص عبدالر حیم تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا انچارج تھانہ سٹی مظہر حسین نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے قتل کا پتہ چلتے ہی پورا شہر سوگوار کیفیت میں ہے قتل ہوئے والے دونوں افراد کی عمریں پینتس سال کے لگ بھگ ہیں

عدیل احمد ۔ نمائندہ Enn

عدیل احمد ۔ نمائندہ En

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صادق آباد : چونگی نمبر 12کے قریب بس باڈی میکر کی شاپ میں بس کو آگ لگ گئی

منگل اپریل 5 , 2022
محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر صادق آباد   صادق آباد : چونگی نمبر 12کے قریب بس باڈی میکر کی شاپ میں بس کو آگ لگ گئی     ریسیکو نے آگ پر قابو پایا آگ قریبی جگہ پر کچرے کو لگائی گئی تھی جس نے بس کو اپنی لپیٹ میں […]

کیلنڈر

مئی 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: