نماءیدہ خصوصی ای این این نیوز کوٹلی (مسعود احمد)
جامعہ نعیمیہ نرگل مہالہ نکیال آزاد کشمیر کا شاندار افتتاح ھوا
کشمیر بھر سے علماۓ کرام ثناءخوان مصطفی قراء کرام مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت فرماٸی
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی
صدر پاکستان سنی تحریک آزادکشمیر
واٸس چیرمین علماء مشاٸخ کونسل آزادکشمیر
جناب قاضی سہیل قریشی صاحب تھے
علماۓ کرام میں
علامہ اشفاق نقشندی صاحب
علامہ اسحاق رضا صاحب
علامہ معروف الاسلام قادری صاحب
مفتی عبدالغفار حیدری
قاری بابر عظیم نقشبندی
قاری محمد ظفر صاحب
قاری ذاھد کرامت صاحب
قاری یوسف صاحب
حافظ احمد رضا صاحب
قاری عمر آزاد صاحب
قاری محمد سلیم رضا
علامہ احمد رضا کشمیری
حافظ خلیل قادری صاحب
حافظ خالد عطاری صاحب
مذہنی و سماجی شخصیات
ملک محمود احمد کراچی
ماسٹر اختر صاحب
ملک محفوظ صاحب
ملک سید محمد
ملک کفیل اقبال
ملک شہزاد
ملک فاروق صاحب دوبٸ
ملک محمود غزالی صاحب ملک اشتیاق صاحب کراچی
چوہدری آصف صاحب
علماۓ کرام نے
دینی و دنیاوی تعلیم کے لۓ عوام کو جامعہ نعیمیہ کے شعبہ جات سے اگاہ کیا
اچھی تعلیم و تربیت کے لۓ جامعہ نعیمیہ میں بچوں کے داخلے پر زور دیا
اور پرنسپل جامعہ نعیمیہ
علامہ جہانگیر نعیمی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا ایک گاٶں میں اتنے بڑے جامعہ کے قیام پر
انجینٸر ریاست اقبال ملک
اور برادران کو مبارکباد پیش کی علماء جامعہ کے قیام پر
عوام علاقہ نے جامعہ نعیمیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا
تقریب کے آخر میں پرنسپل جامعہ نعیمیہ
علامہ جہانگیر نعیمی نے تمام علماء اور عوام کا شکریہ ادا کیا