باطل کیخلاف حق کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم باطل کے خلاف حق اور حب الوطنی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ کربلا میں حضرت امام حسین ؑ نے ایک ایسے دشمن کا سامنا کیا جو ان سے تعداد میں کہیں زیادہ تھا، اس معرکہ میں امام حسین ؑ کے اہل خانہ اور پیروکاروں نے لوگوں کو حق اور باطل کے درمیان فرق دکھانے کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔

وقت حاضر سے متعلق انہوں نے کہا کہ آج ہم جھوٹ اور غداری کے خلاف حق اور حب الوطنی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

’پاک امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتاہوں‘ زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف کو پیشکش

Sun Apr 3 , 2022
امریکہ کے سابق خصوصی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں پیشکش کی ہے کہ وہ پاک امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ڈیلی ڈان کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728