کرائم رپورٹر غلام حسین ENN نیوز
پاکستان مسلم الائنس کے مرکزِي ایڈوائزر عابد حسین خان ایڈوکیٹ اور سینئر صوبائی وائس پریذیڈنٹ اشفاق علی پنہور اور پریذیڈنٹ تحصیل بھریا سٹی غلام حسین آرائیں کی صوبے سندھ میں سیاسی صورتحال پر اظہار خیال
مزدور اور کاشتکاروں کو 98 فیصد لوگوں کو تنظیمی ڈھانچے میں شامل کرنے پر اتفاقِ رائے اور صوبے سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ________
کرائم رپورٹر غلام حسین ENN نیوز بھریا سٹی