بلال خان ۔ نمائندہ
خاموشی کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔
بروز جمعہ 7 جنوری کو کچھی ہیڈ کواٹر ڈھاڈر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جاۓ گا ان شاء اللہ۔
کچھی کے حقوق کی جنگ جوانوں کے سنگ۔۔۔
تمام باشعور افراد سے درخواست ہے کہ اپنے بنیادی حقوق کی جدوجہد کے لٸے شرکت فرماۓ۔
مطالبات درج ذیل ہیں۔
کچھی کو بنیادی حقوق دو
#KachhiNeedsbasicFacilities
1۔ گیس کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کی جاۓ
2۔ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کی جاۓ
3۔ جعلی بھرتی اور جعلی لوکل کو ختم کیا جاۓ
4۔ لوکل کمپیوٹراٸزڈ بنایا جاۓ
5۔ ہسپتالوں میں ادوایات میسر کی جاۓ
6۔ کچھی کو صاف پانی فراہم کیا جاۓ
7۔ کچھی کے تمام بی ایچ یوز، ڈسپینسری، آر ایچ سی کو فعال کیا جاۓ۔
8۔ کچھی کے تمام غیر فعال اسکولوں کو فعال کیا جاۓ۔
9۔ تمام محکموں کی خالی آسامیوں کی فلفور بھرتیاں کی جاۓ۔تحریک جوانان پاکستان دھادڈ کچھی بولان بلوچستان کو حقوق دو ۔