آر پی او راولپنڈی اور انکی ٹیم کا احسن کارنامہ

محرم علی ۔ نمائندہ

کراچی سے اغواء ہونے والا 7 سالہ یتیم بچہ محمد احمد محبوب چکوال سے بازیاب/آر پی او راولپنڈی اور انکی ٹیم کا احسن کارنامہ

آئی جی پنجاب کے حکم پر آر پی او راولپنڈی اشفاق احمد خان نے بچے کی تلاش کے لیے دو اضلاع کی پولیس پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔ ترجمان پنجاب پولیس

سرچ آپریشن میں جہلم اور چکوال پولیس کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ آر پی او راولپنڈی اشفاق احمد خان

خصوصی ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بچے کو چکوال سے بازیاب کرا لیا۔ آر پی او راولپنڈی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچے کو اغواء کرنے والے قریبی عزیز ہیں۔ آر پی او راولپنڈی

بچے کو کراچی سے اغواء کرکے چکوال لانے والے ملزمان میاں بیوی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔اشفاق احمد خان

بچے کی برآمدگی کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم دیا تھا۔ترجمان پنجاب پولیس

بچے کو جلد والدین کے حوالے کرنے کے لیے کراچی بھیجا جائے گا اور عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان پنجاب پولیس

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بصیرپور کی فضا نا خوشگوار

ہفتہ جنوری 8 , 2022
خبر شامل کرتے ہیں بصیرپور سے ہمارے نمائندہ چوہدری محمد اکرم آرائیں کی رپورٹ کے مطابق بصیرپور کی فضا نا خوشگوار واقعات سے عوام عدم تحفظ کا شکار تھانہ بصیر پور میں پولیس نے غریب لوگوں کے خلاف جھوٹی ( ایف آئی آر) درج کرنے کا ایک بار کام پھر […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: