ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی

راولپنڈی: محرم علی ۔ نمائندہ

ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی،

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی عثمان گینگ گرفتار، چوری شدہ04 موٹر سائیکل برآمد ،

گرفتار ملزمان میں عثمان نواب اور عثمان ربنواز شامل ہیں،

ملزمان کے خلاف کاروائی ڈی ایس پی کینٹ کی سربراہی میں ایس ایچ او ریس کورس اورپولیس ٹیم نےکی،

ایس پی پوٹھوہار کی ڈی ایس پی کینٹ اورریس کورس پولیس کو شاباش،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے ،ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار


ترجمان راولپنڈی پولیس

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنڈی بھٹیاں بار الیکشن 2022

ہفتہ جنوری 8 , 2022
نمایند ENN نیوز رستم علی جلال پوربھٹیاں /پنڈی بھٹیاں بار الیکشن 2022 جلال پوربھٹیاں: میاں تصور عباس بھٹی 272 ووٹ لیکر صدر پنڈی بھٹیاں بارمنتخب جبکہ مدمقابل میاں ناظم عباس بھٹی 252 ووٹ لے سکے جلال پوربھٹیاں : علی عمار گجر 286 ووٹ لے کر پنڈی بھٹیاں بار کے جنرل […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: