خبر شامل کرتے ہیں بصیرپور سے ہمارے نمائندہ چوہدری محمد اکرم آرائیں کی رپورٹ کے مطابق
بصیرپور کی فضا نا خوشگوار
واقعات سے عوام عدم تحفظ کا شکار
تھانہ بصیر پور میں پولیس نے غریب لوگوں کے خلاف جھوٹی ( ایف آئی آر) درج کرنے کا ایک بار کام پھر شروع کردیا
غریب محنت کش ذوالفقار نے میڈیاں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کوثر بی بی کے ہمراہ محنت مزدوری کرتا ہوں جبکہ کوثر بی بی کا غلام مرتضی ولد محمد نواز کے ساتھ زمین کے تقاضہ پر لڑائ جھگڑا ہوا تو اس وقت میں بیمار تھا جبکہ میرا لڑائ جھگڑے میں کوئی عمل دخل نہیں ہے اور غلام مرتضی نے میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروادی یہ 2سال سے معاملہ پیش آرہا ہے پہلے بھی غریبوں پر جھوٹی ایف آئی آر کئی بار درج کروائی گئی اس کے بعد اکرم انصاف خدمت گروپ کی ٹیم نے ان کی ناجائز مقدمہ بازی کی کوشش ناکام بنا دیا اس کے بعد محمد اکرم کے خلاف بھی کئی بار جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی جبکہ جرم نہ ثابت ہونے کی وجہ سے پولیس نے ایف آئی آر داخل دفتر پیش کردی خوف ہراس میں مبتلا عوام کا پاک فوج آئی ایس آئی نیشنل اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے تمام ممبران سے نوٹس لینے کا پر زور مطالبہ
دیکھتے رہیں ennنیوز رپورٹ ہمارے نمائندہ چوہدری محمد اکرم آرائیں کی ضلع اوکاڑہ سے