نمایند ENN نیوز رستم علی
جلال پوربھٹیاں /پنڈی بھٹیاں بار الیکشن 2022
جلال پوربھٹیاں: میاں تصور عباس بھٹی 272 ووٹ لیکر صدر پنڈی بھٹیاں بارمنتخب جبکہ مدمقابل میاں ناظم عباس بھٹی 252 ووٹ لے سکے
جلال پوربھٹیاں : علی عمار گجر 286 ووٹ لے کر پنڈی بھٹیاں بار کے جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ مدمقابل اللہ دتہ ڈاہر 237 ووٹ لے سکے
جلال پوربھٹیاں : تنویر شاہ 261 ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری منتخب جبکہ مد مقابل رانا ماجد 254 ووٹ لے سکے ۔
جلال پوربھٹیاں : رائے شعیب کھرل 291 ووٹ لے کر نائب صدر پنڈی بھٹیاں بار منتخب جبکہ مدمقابل میاں ایوب 221 ووٹ لے سکے
جلال پوربھٹیاں: ثمر عباس 262 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری پنڈی بھٹیاں بار منتخب جبکہ مدمقابل عابد کھچی 255 ووٹ لے سکے
جلال پوربھٹیاں: آصف علی مغل 285 ووٹ لے کر لائیبریری سیکرٹری پنڈی بھٹیاں بار منتخب جبکہ عبد جاوید بٹالوی 230 ووٹ لے سکے.