سید حسن رضا شاہ نیوز رپورٹر ہری پور
مری میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
تمام سرکاری دفاتر ریسٹ ہاوس سیاحوں کے لئے کے لیے کھول دیے گئے
مری جانے سے فلحال گریز کریں تمام احباب آپنا اور فیملی کا۔خیال رکھیں جو لوگ ادھر پھس گئے ہیں ان کے لیے دعا کریں۔
باوثوق ذرائع کے مطابق مری میں پاک فوج کو طلب کر لیا گیا ہے اور گاڑیوں کی انٹری بند کر دی گئی
مری میں شیدید برف باری
