سی سی پی او لاہور کا تھانہ مناواں کی حدود میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ پر نوٹس

فہیم حیدر ۔ نمائندہ

*سربراہ لاہور پولیس فیاض احمد دیو/ نوٹس

سی سی پی او لاہور کا تھانہ مناواں کی حدود میں ٹریفک وارڈن کے قتل کے واقعہ پر نوٹس

فیاض احمد دیو نے ایس پی آپریشنز کینٹ عیسیٰ سکھیرا سے رپورٹ طلب کرلی،

سی سی پی او لاہور کا سی سی ٹی وی فوٹیجز ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم،

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی سمیت دیگر سینئر افسران موقعہ پر پہنچ گئے،

ٹریفک وارڈن کاشف امین کو اس کے گھر کے قریب شہید کیا گیا

فہیم حیدر ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جھنگ : مرکزی چیئرمین ال پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ فرقان سلطان اوراس کی کابینہ کا صوبائی کوآرڈینیٹر منتخب کرناخوش آئند ہے

اتوار جنوری 9 , 2022
ابوبکر ۔ نمائندہ جھنگ : مرکزی چیئرمین ال پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ فرقان سلطان اوراس کی کابینہ کا صوبائی کوآرڈینیٹر منتخب کرناخوش آئند ہے عوامی حلقے تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزآل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کےمرکزی چیئرمین فرقان سلطان کے احکامات کی روشنی میں قائم مقام مرکزی چیئرمین ظفرعلی گھانگرو جنرل […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: