ابوبکر ۔ نمائندہ
جھنگ : مرکزی چیئرمین ال پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ فرقان سلطان اوراس کی کابینہ کا صوبائی کوآرڈینیٹر منتخب کرناخوش آئند ہے
عوامی حلقے
تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزآل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کےمرکزی چیئرمین فرقان سلطان کے احکامات کی روشنی میں قائم مقام مرکزی چیئرمین ظفرعلی گھانگرو جنرل سیکرٹری حق نوازسومرو نےمرکزی کابینہ سےمشاورت کی
جس میں مہرمحمدخالدوجھلانہ کوپنجاب میں آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کاصوبائ کوآرڈینیٹرمنتخب کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیامرکزی قیادت کی طرف سےنوٹیفکیشن جاری ہوتےہی صحافتی حلقوں نے خوش آئندقراردیاان کامزیدکہناتھاکہ نڈربےباک کرپشن سےپاک صحافیوں کااس پلیٹ فارم پراکٹھاہوکرصحافیوں کےحقوق کی جنگ کےلیئےکمرکسناایک احسن اقدام ہےعوام نےبھی مرکزی قیادت کےاس فیصلہ کو سراہتےہوئےکہاکہ مہرمحمدخالدوجھلانہ کاشماربھی ایک غریب پرورکرپشن سےپاک نڈربےباک اوردلیرصحافیوں میں ہوتاہےصوبائ ذمہ داری سونپناایک بہت اچھافیصلہ ہےاس موقع پرصحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتےہوئےصوبائ کوارڈینیٹرکاکہناتھاکہ میں اپنےبھائ مہرعمردرازصابری فرقان سلطان ظفرعلی گھانگھروحقنوازسومرو سمیت مرکزی قیادت کابےحدمشکورہوں جنھوں نےمجھےاس قابل سمجھامیں مرکزی قیادت کےاعتمادپرپورااترونگاورکنگ جرنلسٹ ہمارےدلوں میں بستےہیں عنقریب صوبہ بھرکادورہ کرونگاصحافیوں سےملاقاتیں کرکےان کےمسائل کوترجیعی بنیادوں پرحل کرواؤں گایہ صحافیوں کےحقوق کی تنظیم ہے حقوق لیکردکھائیں گےمیں صحافی برادری کاخادم ہوں دن رات میرےدروازےاپنےبھائیوں کےلیئےکھلےہیں
ابوبکر ۔ نمائندہ