مری میں برفانی طوفان گاڑیوں میں پھنسے 19 افراد ہلاک .مری میں امرجنسی نافذ

مری میں برفانی طوفان گاڑیوں میں پھنسے 19 افراد ہلاک .مری میں امرجنسی نافذ

نام .راجہ وسیم
عدہ. میڈیا روپوٹر.
میڈیا کارڈ نمبر.ENN.17066-2021.

انسپکٹرجنرل پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کی ہدایت پر مری میں پھنسےہوے سیاحوں کی فوری امداد کے لیے .ڈی ایس پی سردار اسرار الحق اور ڈی ایس پی شیخ زاکر کی قیادت میں آزاد کشمیر پولیس کا دستہ روانہ ہو گیا جو سیاحوں کو بحفاظت نکالنے اور انکی بحالی میں کردار ادا کرے گا.


راجہ وسیم . میڈیا رپورٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھی ہیڈ کواٹر ڈھاڈر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جاۓ گا

اتوار جنوری 9 , 2022
بلال خان ۔ نمائندہ خاموشی کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔ بروز جمعہ 7 جنوری کو کچھی ہیڈ کواٹر ڈھاڈر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جاۓ گا ان شاء اللہ۔ کچھی کے حقوق کی جنگ جوانوں کے سنگ۔۔۔ تمام باشعور افراد سے درخواست ہے کہ اپنے بنیادی حقوق کی جدوجہد […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: