مری میں مختلف مقامات پر پھنسی سیاح فیملیز منہاج ویلفئر فاونڈیشن کے رضاکار آپ کی مدد کےلیے حاضر

محمداکرام الحق نمائندہ خصوصی ای این این نیوزآزادکشمیر

مری میں شدیدبرف باری میں پھنسی ہوئی گاڑیوں میں ابتک 20لوگ جان کی بازی ہارچکےہیں

تمام امدادی ٹیمیں اس وقت موقع پرپہنچ چکی ہیں جن میں سرفہرست ۔منہاج ویلفیئرفاؤنڈیشن۔جماعت اسلامی ویلفیئر یوتھ مری ۔ریسکیو1122کےاہلکار امدای سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں ۔
روڈ اپ ڈیٹ
1 ۔ لسڈنہ ، محمود گلی ، ، سدھن گ لی , ریشیاں لیپہ روڈ اور اپر ویلی نیلم برفباری کے باعث مکمل بند ہے۔ پلنگی سے عباسپور براستہ چڑی کوٹ بھی اب بوجہ برفباری بند ہو چکا ہے۔ عوام مطلع رہیں۔
2 ۔ أزاد پتن سے ہجیرہ اور عباسپور تک سڑک کھلی ہے ، تراڑ کھل کے ایریا میں برفباری جاری ہے لیکن مشین موجود ہے جو ساتھ کام کررہی ہے۔ جبکہ آزادپتن سے راولاکوٹ براستہ سواکراس گوئی نالہ سڑک کھلی ہے۔

3 ۔ ۔ مظفرآباد سے اٹھمقام سردست روڈ کھلی ہے۔ اٹھمقام سے شاردہ بور لوات کے مقام سے بوجہ سلائیڈ بند ہو چکی ہے۔

4 ۔ ۔مظفرآباد سے چکوٹھی اور لمنیاں تک روڈ کھلی ہے۔

5 ۔ مری ہر قسم کی ٹریفک کے لئے تاحال بند ہے۔ راوالپنڈی اسلام آباد جانے اور وہان سے مظفرآباد آنے والے برار کوٹ روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ اسی طرح باغ اور راولاکوٹ والے ٹائیں ڈھلکوٹ اور آزادپتن روڈ استمال کر سکتے ہیں۔

6 ۔ ۔ مظفرأباد سے کوہالہ روڈ کھلی ہے باغ راولاکوٹ وغیرہ کے لئے استمال کی جا سکتی ہے ۔

یہ میسج تحریکِ منہاج القرآن مری کی طرف سے ہے جن کے عزیز کہیں بھی مدد کے طلبگار ہوں وہ ان نمبرز پر رابطہ کروا دے اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک سینڈ کریں مری ہنگامی صورتحال مختلف مقامات پر پھنسی سیاح فیملیز منہاج ویلفئر فاونڈیشن کے رضاکار آپ کی مدد کےلیے حاضر رابطہ نمبرز
03352929836 03165020602
03105367446 03165076473
03215569870

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیر العظیم کی اوچشریف میں منعقدہ تقریب

پیر جنوری 10 , 2022
محمد یوسف ennنیوز اوچشریف اوچ شریف : پی ٹی آٸی کی حکومت سیاسی معاشی اور اخلاقی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے  اس لیے غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہو اور نٸے مینڈیٹ کے لیے عوام سے رجوع کرتے ہوۓ نٸے انتخابات کراٸے عمران خان احتساب اور […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: