بلال وارث ۔ انٹرنی رپورٹر
ایف آئی اے کی بہاولنگر کے علاقے ڈونگہ بونگہ میں کارروائی
جعلی پاکستانی کرنسی اور ڈالر بنانے والے 3 ملزمان گرفتار، ذرائع ایف آئی اے
گرفتار ملزمان سے سیاہی، نوٹ بنانے والے کاغذ اور ڈائیاں برآمد، ذرائع
بلال وارث انٹرنی رپورٹر ھارون آباد ENN نیوز