ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سال کے آخری روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر 108025 روپے ہوگئی ۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Next Post
عوام کو انجوائے کرنے دیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال نو کی آمد پر آتش بازی روکنے کی درخواست خارج کر دی
Fri Dec 31 , 2021
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال نو کی آمد پر آتشبازی روکنے کی درخواست خارج کر دی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ سال نو کی خوشی میں عوام کو انجوائے کرنے دیں ۔ اسلام آباد ہائیکور ٹ میں شہری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے آج […]

You May Like
-
2 years ago
پی آئی اے کا عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان