ای این این نمائندہ . میر شوکت علی
کوئٹہ:سلیم کمپلیس کے قریب دھماکہ،متعدد افراد زخمی
کوئٹہ:زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع
کوئٹہ جناح روڈ سلیم کمپلیکس کے قریب دھماکہ۔ ذرائع کے مطابق
ساٸنس کالج کوٸٹہ کے سامنے بم دھماکے کے 13 زخمیوں کو لایا گیا ھے زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوٸٹہ: ساٸنس کالج کوٸٹہ کے سامنے بم دھماکے میں 03 افراد جانبحق ہوے
جاری کردہ
ڈاکٹر وسیم بیگ
میڈیا کوارڈنیٹر
محکمہ صحت بلوچسان
30 دسمبر 2021
*ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکہ کے 15 زخمی افراد کے نام*
1. محمد ادریس ولد زربت خان
2. مصور ولد ولی جان
3.نور محمد ولد فدا خان
4.ثنا۶ اللہ ولد محمد اکرم
5.حبیب اللہ ولد محمد
6.محمد رمضان ولد محمد صادق
7.ظہور احمد ولد دوست محمد
8.محمد فاروق ولد عبدالمنان
9.بلال محمدولد زعفران
10.نقیب اللہ ولد محمد عالم
11.نجیب اللہ ولد کریم خان
12.عزیز اللہ ولدرحیم اللہ
13.نادر ولد حیدر
14.جمیل احمد ولد سرور
15.عبدالہادی ولد گل محمد
*ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکہ میں شہید افراد کا نام*
1. محمد اکرم ولد خان محمد
2. شرف الدین ولد نیاز محمد
3.یونس آغا ولد آغا جان
4.نا معلوم
ای این این نمائندہ . میر شوکت علی