ثناء اللہ ۔ نمائندہ ENN نیوز
نیشنل ہائی وے روڈ کے کناروں پر کھڈے حکومت کے عدم توجہ سے حادثات کی باعث بن سکتے ہیں۔۔۔۔۔
کوئٹہ ژوب نیشنل ہائی وے روڈ کے کناروں پر بننے والے کھڈے حکومت کے عدم توجہ سے حادثات کے باعث بن سکتے ہیں ۔۔چند ماہ پہلے بعض کناروں کی مرمت عرضی طور پر کیا گیا تھا مگر وہ بھی ایسا کام جہاں ضرورت ہوتی وہاں پر کوئی کام نہیں کیا گیا ہے صرف برائے نام کام کیا گیا ہے روڈ کے کے اکثر کنارے اس وقت رہ گئے تھے لیکن اب بعض جگہوں پر بہت بڑے کھڈے بن گئے ہیں خاص کر موڑ پر یہ کھڈے خطرناک حادثے کے باعث بن سکتے ہے اس روڈ پر دن رات ٹریفک کے ازدحام رہتا ہے حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ اس پر توجہ دیں روڈ کے کناروں کی مرمت کسی ایمان دار شخص کے حوالہ کرکے عوام کے دوران سفر حفاظت یقینی بنائیں
