خبر شامل کرتے ہیں راولپنڈی سے ہمارے نمائندے گلفراز بٹ کی رپورٹ کے مطابق
چکوال کے مشہور عظیم ثناء خان الحاج خالد حسنین خالد اس دنیا میں نہیں رہے وفات پا گئے
خالد صاحب کچھ دنوں سےاسپتال میں زیر علاج تھے آج خالد صاحب خالق حقیقی سے جا ملے خالد صاحب کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 30. 2 بجے ریلوے گراؤنڈ نزد 15 چوک چکوال شہر میں ادا کی جائے گی اللہ پاک آپ کی بخشش فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے





نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Sat Dec 25 , 2021
میڈیا رپورٹر . امتیاز علی گڈو شھر میں قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر کامریڈ احمد نواز گولاٹو سلیم خان پٹھان، شیرو جاکھرانی، عبدالغفار مزاری اور دیگر نے ریلی نکالی اس موقع پر کامرڈ احمد نواز گولاٹو نے کہا بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے […]