شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری کو لاہور سے سمندری تک بند کر دیا گیا۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ راستہ بند کیا گیا ہے، گاڑیاں چلانے والے حضرات گاڑی اگلی اور پچھلی دھند والی لائٹس کا استعمال کریں، سفر کرنے والے غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

موٹروے پولیس کی طرف جاری کردہ ہدایت کے مطابق سفر کرنے والے حضرات معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں، موٹروے پولیس ہمسفر ایپ سے معلومات لے سکتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاہپورچاکر ڈگری کالج میں سانحہ اے پی ایس کے سلسلے میں تقریب

جمعہ دسمبر 17 , 2021
فاروق شاہ ۔ نمائندہ enn شاہپورچاکر ڈگری کالج میں سانحہ اے پی ایس کے سلسلے میں تقریب ۔ طلباء نے ٹیبلوز کے ذریعے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی لازوال قربانی نے تعلیم دشمن بزدل دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ان باتوں کا […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: