اومی کرون 77 ملکوں میں پھیل گیا، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

جنیوا : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون غیر معمولی تیزی کے ساتھ سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور اب تک اس ویرینٹ سے متاثر ہونے والے ممالک کی تعداد بڑھ کر 77 ہو چکی ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس ادھانوم نے کہا اومی کرون 77 ممالک میں پھیل چکا ہے لیکن اس کی تعداد ا س سے کہیں زیادہ بھی ہوسکتی ہے، بہت سے ملکوں کے لوگ اس سے متاثر ہو چکے ہوں گے لیکن ان کی ٹیسٹنگ نہیں ہوئی ہوگی۔ انہیں اس بات پر تشویش ہے کہ اومی کرون کے خلاف ضروری اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

احتجاج، کارکنوں کا پتھراؤ ، ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی
انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اومی کرون ہمارے لیے اتنا خطرناک نہیں ہے لیکن اومی کرون تیزی سے پھیل کر ایک بار پھر طبی نظام کو درہم برہم کرسکتا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بدھ دسمبر 15 , 2021
پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021ء کے تحت بلدیاتی الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے ذریعے کروانے کا فیصلہ، تحصیل کونسلز، میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں کا نظام ختم جبکہ میٹرو پولیٹن کارپوریشنز اور ضلع کونسل کا نظام نافذ کر دیا گیا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے […]

کیلنڈر

جنوری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: