محمد کاشف انجم ۔ بھکر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ای این این نیوز
کسی بھی تنظیم کے 4 اہم رکن ہتے ہیں
نصبلعین
نشان
نعرہ
جھنڈا
ہمارا نصبلعین :
طلبا میں اصلی اسلامی روح بیدار کرنا جو عشق مصطفٰی ﷺ کی شمع کے بغیر ناممکن ہے
ہمارا نشان :
سیدی یا رسول اللہ ﷺ
ہمارا جھنڈا :
ہرا ،لال، ہرا
پہلا ہرا پچھلی زندگی کے لئے ہے
اگلا ہرا آنے والی زندگی ک لئے ہے
لال مشقت کا رنگ ہے
اگر ہم اب اپنی زندگی میں محنت کریں گے تو ہماری پچھلی زندگی بھی ہری بھری اور اگلی بھی
اب کام کیا کرنا ہے
تو اس کے لئے جھنڈے کے اوپر سیدی یا رسول اللہ ﷺ لکھا ہوا ہے
ہمارا نعرہ : سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ
ہمارے چاروں ارکان میں صرف حضور پاک ﷺ کا ذکر ہے
اور یہی ہمارا مشن ہے
