راۓ عاصم حسن خاں کھرل کو تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرنے پر حافظ آباد کی عوام کا ایک بار پھر سر فخر سے بلند ہو گیا

یاسر اقبال ۔ نمائندہ

راۓ عاصم حسن خاں کھرل کو تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرنے پر حافظ آباد کی عوام کا ایک بار پھر سر فخر سے بلند ہو گیا۔

محکمہ ایکسایز، ٹیکسیشن اینڈ نار کو ٹکس کنٹرول پنجاب راۓ عاصم حسن خاں کھرل صاحب جو کہ محکمہ ایکسائز میں بطور انسپکٹر ہیں۔

جن کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے۔ لاہور ،(ریجن بی) میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کی پراپرٹی ٹیکس میں ریکارڈ ریکوری کرنے پر ، اور اس کے ساتھ ساتھ منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات لینے پر محکمہ کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرنے پر حافظ آباد کی عوام کا ایک بار پھر سر فخر سے بلند ہو گیا۔

یاسر اقبال ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

طلبا میں اصلی اسلامی روح بیدار کرنا جو عشق مصطفٰی ﷺ کی شمع کے بغیر ناممکن ہے

Thu Dec 2 , 2021
محمد کاشف انجم ۔ بھکر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ای این این نیوز کسی بھی تنظیم کے 4 اہم رکن ہتے ہیں نصبلعین نشان نعرہ جھنڈا ہمارا نصبلعین : طلبا میں اصلی اسلامی روح بیدار کرنا جو عشق مصطفٰی ﷺ کی شمع کے بغیر ناممکن ہے ہمارا نشان : سیدی یا رسول […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728