کاشف علی ۔ نمائندہ Enn
لیاقت پور،دھند کے باعث خان پور روڈ پر دو مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،6افرادزخمی۔ریسکیوذرائع
17چک روڈ پر مسافر کوچ روڈ سے نیچے اتر گئی،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ریسکیوذرائع
دھند کے دوران موٹروے اور ہائی ویز پر غیر ضروری سفر سے گریز کرے،ایمرجنسی کی صورت میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائے،موٹروے پولیس،ٹریفک پولیس
کاشف علی ۔ نمائندہ Enn