ثناالله ۔ نمائندہ Enn
مسافر پور یونین میں خسرہ سے بچاؤم مہم زور سے جاری ہے۔
مسافر پور یونین میں چند دنوں سے خسرہ سے بچاؤ مہم گوال اسماعیل زئی رورل ہیلتھ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر احسان اللہ کے نگرانی میں زور سے جاری ہے سینٹر انچارج کے مطابق اب تک تقریباً چار ہزار4000 بچوں کے ویکسینز مکمل ہوچکے ہیں ویکسین شن ٹیموں کے کارکردگی تسلی بخش ہے اب تک کسی بھی بچے پر مضر اثرات ظاہر نہیں ہوے ہیں نہ اب تک کسی نے شکایت کی ہے سینٹر انچارج ڈاکٹر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ چند دنوں میں ویکسین کا عمل مکمل ہوگا انچارج نے تمام ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ علاقے میں گھر گھر جاکر ویکسین لگانے کے حتی الامکان کوشش کریں
ثناالله ۔ نمائندہ Enn