مظفرآباد : ریجنل آفس کا افتتاح کر دیاگیا

عبدالماجد ۔ نمائندہ Enn

مظفرآباد : ریجنل آفس کا افتتاح کر دیاگیا ۔

صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر و سینئر موسٹ وزیرحکومت سردار تنویر الیاس خان نے وزراء حکومت خواجہ فاروق، دیوان علی چغتائی، اظہر صادق، چوہدری مقبول، ڈپٹی سپیکر ریاض گجر، ممبر اسمبلی محترمہ تقدیس گیلانی، ممبران پی ٹی آئی گورننگ باڈی چوہدری ظفر انور، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی راجہ منصور خان، زوالفقار عباسی، سردار مرتضی علی احمد، قاضی سردار اسرائیل،سردار ارشاد محمود،چوہدری عامر نذیر ،میر عتیق الرحمان ،سابق امیدوار اسمبلی حاجی گل خاندان، میجر ر لطیف خلیق، زیشان حیدر،ڈی جی پی ایم سیکرٹریٹ محسن اعوان، رہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر لطف الرحمن، سکندر بیگ، سید وارث گیلانی، سردار احمد صغیر، سردار عبدالزاق خان، شمائلہ حیدر، لائبہ کوثراور سیکڑوں اراکین کے ہمراہ بیلہ نور شاہ مظفرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل آفس مظفرآباد کا افتتاح کیا۔
ریجنل آفس آمد پر صدر پی ٹی آئی کا پر تپاک استقبال کیا گیا،کارکنان نے سردار تنویر الیاس خان پر پھولوں کی پتیاں نچاور کیں اور گرم جوشی کے ساتھ انہیں ویلکم کیا۔

#PTIAJK #Sardartanveerilyaskhan

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او مانسہرہ ایس ایس پی سجاد خان کی ہدایات پر تھانہ شنکیاری کے علاقے ڈھوڈیال میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن متعدد گرفتار

Sat Nov 27 , 2021
وحید کیانی ۔ نمائندہ ڈی پی او مانسہرہ ایس ایس پی سجاد خان کی ہدایات پر تھانہ شنکیاری کے علاقے ڈھوڈیال میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن متعدد گرفتار، 10کلو سے زائد چرس ، 1کلو سے زائدہیروئین اور 1کلو آئس برآمد ، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شنکیاری […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728