کھرڑیانوالہ تھانہ بلوچنی کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سرفراز علی ۔ نمائندہ ENN نیوز

کھرڑیانوالہ : ڈکیتی قتل

کھرڑیانوالہ تھانہ بلوچنی کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کھرڑیانوالہ ۔
دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا سبزی فروش جاں بحق ہو گیا۔۔*

کھرڑیانوالہ۔
رسول پورہ کا رہائشی منور ولد حنیف موٹرسائیکل پر شاہکوٹ جا رہا
ہے۔۔*

کھرڑیانوالہ ۔اڈا جوہل کے قریب ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے روک کر مزاحمت پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا*

کھرڑیانوالہ۔
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا منور ولد حنیف ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔۔*

کھرڑیانوالہ ۔کار سوار ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔۔*

کھرڑیانوالہ۔
تھانہ بلوچنی پولیس ڈکیتی وارداتوں کو کنٹرول میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔اہل علاقہ*

کھرڑیانوالہ۔
ورثاء کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جہلم ویلی یو سی سینادامن گاوں نانڈر کا ایک اور اعزاز صاحبزادہ آفتاب صاحب متحدہ ٹیچر پینل سے جواںنٹ سیکرٹری منتخب

جمعرات نومبر 25 , 2021
محمد ندیم حسن ۔ نمائندہ Enn جہلم ویلی یو سی سینادامن گاوں نانڈر کا ایک اور اعزاز صاحبزادہ آفتاب صاحب متحدہ ٹیچر پینل سے جواںنٹ سیکرٹری منتخب صاحبزادہ آفتاب صاحب ایک محنت کش اور جراءت مند انسان ہیں ۔ جو ہمیشہ سے بچوں کا مستقبل روشن کرنے کے لئے ہر […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: