دیپالپور. ڈاکو راج

ای این این نیوز کے اوکاڑہ میں نمائندہ راۓ غلام مرتضئ کھرل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

دیپالپور. نواحی علاقہ منڈی احمد آباد جھگیاں مکیانوالا میں سر شام ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹنے لگے

دیپالپور. تین ڈاکوؤں سر شام صحافی غلام مرتضیٰ کھرل کو فیملی سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

دیپالپور. ڈاکو طلائی زیورات اور نقدی رقم 27340روپے لوٹ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

دیپالپور. مقامی پولیس کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئ اور کاروائی شروع کر دی

دیپالپور. صحافی برادری میں تشویش کی لہر ڈی پی او سے کاروائی کا مطالبہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نہال مری کا وزیر تعلیم سے ملاقات

پیر نومبر 22 , 2021
شوکت علی ۔ نمائندہ کوئٹہ تفصیلات کے مطابق آج نہال مری کا وزیر تعلیم سے ملاقات وزیر تعلیم کا کہنا تھا بلوچستان کے تمام تعلیم سرگرمیوں کے بارے میں اچھا سوچ رکھا ہوا ہے انشاءاللہ

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: