محمد ندیم ۔ نمائندہ ENN
میاں چنوں : گاؤں 133 سولہ ایل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ,شادی ُشدہ خاتون فائرنگ سے شدید زخمی, ملزمان فرار, معاملہ رشتے کا تنازعہ تھا, زخمی خاتون گاؤں 133 کی رہائشی ہے جسکی ایک ماہ قبل لیہ شادی ہوئی تھی. پولیس
لڑکی اپنے گھر والوں کے ساتھ میاں چنوں شہر سے اپنے گاؤں کی طرف آ رہے تھے راستے میں 3 نامعلوم افراد نے روکا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جس کی عمر تقریبا 22 سال ہیں فائر لگنے سے زخمی ریسکیو 1122 کی مدد سے میاں چنوں T.H.Q ہسپتال منتقل کر دیا لڑکی کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ریسکیو 1122 کی مدد سے خانیوال D.H.Q ریفر کر دیا زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے