کراچی : پی جے ایف اشفاق جعفری ۔۔ SBCA نے KDA اور بلڈر مافیا سے ملکر لیاری میں نٸی اور مخدوش عمارتوں کے حوالے سے بھتے کا نیا طریقہ واضح کرلیا ہے

ایاز خان ۔ نمائندہ ENN

کراچی : پی جے ایف اشفاق جعفری ۔۔ SBCA نے KDA اور بلڈر مافیا سے ملکر لیاری میں نٸی اور مخدوش عمارتوں کے حوالے سے بھتے کا نیا طریقہ واضح کرلیا ہے

جس کے تحت ممبر بلڈر مافیا اور بلڈنگ مافیا سے نیا معاھدہ طے پایا ہے کہ مخدوش عمارتوں کی پگڑیاں بچاٶ ، اور نٸی بلڈنگز کے پلرز کے بجاۓ ایک دو دیواروں کو معمولی ہتھوڑے مار کر ڈیمالیشن کی مووی بنالو، یہ سب ملی بھگت سے کاسمیٹکس ڈیمالیشن ہورہی ہے ، جس میں اے سی کریم کا منہہ پیسے سے سی دیا گیا ہے ، کھڈہ آٹھ چوک بہار کالونی اور آگرہ تاج کالونی سیفی لین سمیت لیاری بھر میں کام جاری ہے


ایاز خان ۔ نمائندہ ENN

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میاں چنوں : گاؤں 133 سولہ ایل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

اتوار نومبر 21 , 2021
محمد ندیم ۔ نمائندہ ENN میاں چنوں : گاؤں 133 سولہ ایل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ,شادی ُشدہ خاتون فائرنگ سے شدید زخمی, ملزمان فرار, معاملہ رشتے کا تنازعہ تھا, زخمی خاتون گاؤں 133 کی رہائشی ہے جسکی ایک ماہ قبل لیہ شادی ہوئی تھی. پولیس لڑکی […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: