خبر شامل کرتے راجن پور سے ہمارے نمائندہ ۔۔ایجوکیشنل رپورٹر ۔۔ احمد ہانبھی کی رپورٹ کے مطابق ۔۔
تھانہ صدر راجن پور پولیس کی کامیاب کاروائی
قتل اور اغواء کے مقدمہ میں مطلوب A کیٹگری کااشہتاری مجرم مست علی بنگلانی سکنہ کھلچاس اندر پہاڑ کو ایس ایچ او تھانہ صدر کی شمس اللّٰہ قیصرانی کی سربراہی میں،اے بی عاصم،راؤکامران اور ٹیم تھانہ صدر راجن پور نے مقدمہ نمبر 2/18 جرم 302, 109,34 ppc , مقدمہ نمبر 24/ 18 بجرم 496A میں مطلوب تھا کو جدید ٹیکنالوجی اور جانفشانی سے گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔۔۔