خیر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں

محمد عامر اعوان جنرل رپورٹر نماہندہ EEN NEWS اسلام آباد

خیر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں
تحصیل ناظم خانپور کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا راجہ سکندر زمان کے پوتے سابق ایم این اے راجہ عامر زمان کے بیٹے راجہ ہارون سکندر کی پوری تحصیل خانپور میں پوزیشن مضبوط ہوتی جا رہی ہے راجہ عامر زمان پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پہلی بار 2013 کے جنرل الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے پر اپنے بھائی راجہ فیصل زمان کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی قوی امکان ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں راجہ عامر زمان کے بیٹے راجہ ہارون سکندر اپنے چچا زاد بھائی راجہ شہاب سکندر جو کہ PTI کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں کہ بھاری اکثریت سے شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے


رپورٹ
محمد عامر اعوان جنرل رپورٹر نماہندہ EEN NEWS اسلام آباد

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

راولپنڈی ڈی سی ایف بی آر میاں محمدابراہیم اور ممبر ٹیکنوکریٹ لوکل گورنمنٹ اسلام آباد طیبہ ابراہیم کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

اتوار نومبر 21 , 2021
محرم علی ۔ نمائندہ ENN راولپنڈی ڈی سی ایف بی آر میاں محمدابراہیم اور ممبر ٹیکنوکریٹ لوکل گورنمنٹ اسلام آباد طیبہ ابراہیم کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں وفاقی وزراء اور سیاسی وسماجی شخصیات وفاقی وزیر نور الحق قادری ، وزیر کے معاون خصوصی ایم این اے علی نوازاعوان،سابق […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: