میلسی : ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صابر حسین ۔ نمائندہ

میلسی : ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ۔

میلسی ۔ کھلی کچہری کا انعقاد ڈی ایس پی آفس میلسی میں کیا گیا ۔

میلسی ۔کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کی پولیس تک رسائی یقینی بنانا اور شہریوں کے مسائل دہلیز پر حل کرنا ہے۔ ڈی پی او وہاڑی

میلسی ۔ وہاڑی پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔ ڈی پی او

میلسی ۔کھلی کچہری کے انعقاد سے پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم ہو رہے ہیں اور عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھ رہا ہے ۔ڈی پی او

میلسی ۔کھلی کچہری میں ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللہ خان نیازی نے شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

میلسی ۔کھلی کچہری کے دوران معمولی نوعیت کی مختلف درخواستیں موصول ہوئیں ۔

میلسی ۔کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او سرکل میلسی فرخ جاوید اور سرکل میلسی کے ایس ایچ اوز بھی موجود تھے۔

میلسی ۔ایس ایچ اوز سے خصوصی میٹنگ کے دوران کرائم کی صورتحال اور زیر تفتیش سنگین مقدمات کا بھی جائزہ لیا گیا

صابر حسین ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ممبر صوبائی اسمبلی اکبرایوب خان پبلک ڈے کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں

Mon Nov 15 , 2021
سید حسن رضا شاہ ۔ نیوز رپورٹر ہری پور سے ممبر صوبائی اسمبلی اکبرایوب خان پبلک ڈے کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں اکبرایوب خان نے مختلف علاقوں سے آئے عوامی وفود سے بھی ملاقات کی اور انکے جملہ مسائل حل کرنے کیساتھ ساتھ مختلف جاری ترقیاتی […]

You May Like

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728